ایف بی آر نے ندا چوہدری کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا کرکارروائی شروع کی تھی۔ ایف بی آر نے ڈاکٹر اسپتال میں ایچ بی ایل برانچ میں ندا چوہدری کے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا۔ ندا چوہدری نے سال2015 میں خفیہ اکاؤنٹس میں2 کروڑ روپے ’’فکسڈ ڈپازٹ‘‘ کرائے تھے۔
