تازہ تر ین

خواتین کو ہر شعبے میں ہراساں کرنا معمول بن چکا ہے

لاہور(شوبزڈیسک) فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا ہے کہ خواتین کو ہر شعبے میںہراساں معمول بن چکا ہے۔عورتوں کو اپنے تحفظ کےلئے خود کھڑے ہونا ہو گا۔دنیا بھر کی عورتیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوا رہی ہیں لیکن ہم ابھی تک عورت کی آزادی کےخلاف ہیں۔شوبز انڈسٹری کی خواتین سب سے بہادر اور جرات مند ہیں کیونکہ یہ ہر روز ایسے واقعات کا سامنا کرتی ہیں ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا جب تک ہم عورت کا اس اصل مقام اور پہچان نہیں دے سکتے اس وقت معاشرے میں بہتری ناممکن ہے۔عورتوں کو دھمکانے اور ہراساں کرنے مرد اصل میں بزدل ہوتے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain