تازہ تر ین

اونٹنی کے دودھ کا بھی سٹال لگ گیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے وحدت روڈ، میاں پلازہ جوہر ٹاﺅن اور چونگی دوگیج کے رمضان بازاروں میں انتظامات اور قیمتوں کا جائزہ لینے کےساتھ ساتھ شہریوں کی شکایات بھی سنیں۔ مزید برآں لارڈ میئر نے جوہرٹاﺅن میں اونٹنی کے دودھ کے سٹال کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر لارڈ میئر کا کہنا تھا کہ رمضان بازاروں میں انتظامات تسلی بخش ہیں، شہریوں کو ہر ممکن سہولت دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain