تازہ تر ین

لاہور ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ، ملزم سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

لاہور(ویب ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی اور اسے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے رہائشی اصغرعلی نے منشیات کپڑوں میں چھپاکرکارگوکرائی،ملزم منشیات کو سعودی عرب سمگل کر نا چاہتا تھا جسے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہو ئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور دوران کارروائی ملزم سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمدکی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain