پشاور(ویب ڈیسک) گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کاکہنا تھا کہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے،وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لے لیاہے۔گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کا مزید کہنا تھا کہ میں آئینی ذمہ داری پوری ہونے کے بعد مستعفی ہورہاہوں۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
