کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب برداری پر کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انصاف ہاﺅس میں وزیراعظم کاانتخابی عمل بڑی سکرین پردکھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، مقامی قیادت کی جانب سے ارکان سندھ اسمبلی اورکارکنوں کو انصاف ہاﺅس پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری کے بعد انصاف ہاﺅس میں آتش بازی کامظاہرہ کیا جائے گا۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
