Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت

    By Khabrain Newsدسمبر 22, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سائنسدانوں نے ایک بالکل محفوظ ڈائنوسار ایمبریو (جنین) دریافت کیا ہے جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا ہے۔
    یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین کے اندازے کے مطابق یہ کم از کم 66 ملین سال (ساڑھے 6 کروڑ سال سے زیادہ ) پرانا ہے۔
    خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ ڈائنوسار، یا oviraptorosaur ہے اور اسے بے بی ینگلیانگ Baby Yingliang کا نام دیا گیا ہے۔
    محقق ڈاکٹر فیون ویسم ما کا کہنا ہے کہ یہ آج تک کی تاریخ میں ملنے والا بہترین ’’ڈائنوسار ایمبری’’ ہے۔
    اس دریافت نے محققین کو ڈائنوسار اور جدید پرندوں کے درمیان تعلق کے بارے میں بھی بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دی ہے۔
    فوسل سے پتہ چلتا ہے کہ جنین ایک گھماؤ والی حالت میں تھا جسے "ٹکنگ” کہا جاتا ہے جو کہ پرندوں میں انڈوں سے نکلنے سے کچھ دیر پہلے دیکھا جاتا ہے۔
    ڈاکٹر ما نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جدید پرندوں میں اس طرح کے برتاؤ کی ابتدا سب سے پہلے ان کے ڈائنوسار کے آباؤ اجداد سے ہوئی۔
    Oviraptorosaurs کا مطلب "انڈے کی چور چھپکلی” ہے اور یہ پروں والے ڈائناسور تھے جو کریٹاسیئس کے آخری دور میں یعنی 100 ملین سے 66 ملین سال قبل کے دور میں موجودہ ایشیا اور شمالی امریکا میں رہتے تھے۔
    ماہر حیاتیات پروفیسر اسٹیو بروسٹے جو تحقیقی ٹیم کا حصہ بھی تھے، نے ٹوئٹ کیا کہ یہ "سب سے زیادہ شاندار ڈائنوسار فوسلز” میں سے ایک ہے جسے انہوں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔
    یہ ینگلیانگ سر سے دم تک 10.6 انچ (27 سینٹی میٹر) لمبا ہے اور چین میں ینگلیانگ اسٹون نیچر ہسٹری میوزیم میں 6.7 انچ لمبے انڈے کے اندر آرام کر رہا ہے۔
    اس انڈے کو پہلی بار سنہ 2000 میں دریافت کیا گیا تھا جس کے بعد اسے 10 سال تک محفوظ رکھا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.