تازہ تر ین

غیر یقینی سیاسی صورتحال، سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں چھائی ہوئی غیر یقنیی سیاسی صورتحال، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے شرح سود میں اضافے کے باعث 489.93 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41950.32 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا اور پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.15 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور 7 کروڑ 6 لاکھ 29 ہزار 692 شیئرز کا لین دین ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain