تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 50.03 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد 50.03 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 39894.05 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.13 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 90 لاکھ 37 ہزار 783 شیئرز کا لین دین ہوا، تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو 7 ارب روپے کے قریب فائدہ ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain