تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 28ہزار172 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 1718 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain