تازہ تر ین

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 1764 روپے کی سطح پر آگئی جس کے اثرات ملکی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے اور یہاں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے کی سطح پر آگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain