کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 25 پیسے اضافے سے 221 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ اضافے سے 232 روپے پر فروخت ہوا۔