تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی واقع ہوئی ہے۔
1400 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 1200 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 828 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain