تازہ تر ین

روپے کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر7روپے مہنگا ہوگیا اور ڈالر کی قیمت 232 روپے ہے۔ اس کے علاوہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں 88 پیسے اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 219 روپے 86 پیسے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain