تازہ تر ین

چند روز سے تیزی سے اوپر جانے والی سونےکی قیمت میں یکدم کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم کمی ہوئی ہے۔
خیال رہےکہ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 50 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونےکابھاؤ 901 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 28 ہزار 686 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 1702 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain