تازہ تر ین

آئی ایم ایف سے قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب 47 کروڑ ڈالرز ہوگئے

کراچی: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے 1.16ارب ڈالرز کی قسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ارب47کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب79کروڑ روپے کی سطح پر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس5ارب67کروڑ ڈالرز موجود ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain