تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1300 روپے اضافہ ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 53 ہزار روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 173 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1717 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain