تازہ تر ین

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے بڑھ کر 134174 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالرکم ہو کر 1730 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain