تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 616 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 18 ڈالر کم ہو کر 1686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain