تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر 123200 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 13 ڈالرز کم ہوکر 1624 ڈالرز فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain