تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 24 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
100 انڈیکس 126 پوائنٹس اضافے سے 42211 پر بند ہوا جبکہ حصص بازار میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10.53 ارب روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6875 ارب روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain