Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس کی عسکری قیادت کا مؤقف سامنے آگیا

    By Khabrain Newsجون 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قاہرہ: امریکی صدر جوبائیڈن کی غزہ میں جنگ بندی کے روڈ میپ پر حماس کے عسکری قائد یحییٰ السنوار نے مذاکرات کے ثالثوں کو اپنا مؤقف بتا دیا۔

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یحییٰ السنوار نے مذاکرات کاروں سے کہا کہ ہم جوبائیڈن کے سیز فائر روڈ میپ کو اس وقت تک قبول نہیں کریں گے جب تک اسرائیل مستقل جنگ بندی کا یقین نہیں دلاتا۔

    رپورٹ میں اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے بھی مذاکرات کے ثالثوں کو آگاہ کردیا ہے کہ امریکی روڈ میپ پر وہ حماس کے جواب کا ہفتے کے روز انتظار کریں گے۔ بصورت دیگر جنگ میں تیزی لائی جائے گی۔

    مصر کی مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی جماعتوں الفتح، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے وفود کی مصر کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے وسیع ملاقاتیں اور رابطے ہوئے ہیں۔

    مصری میڈیا کے مطابق ان ملاقاتوں کے علاوہ مصر سے حماس کی قیادت نے بھی بات چیت کی ہے اور جنگ بندی معاہدے سے متعلق مثبت اشارے دیے ہیں۔

    مصر نے حماس کے رہنماؤں کو موجودہ صورتحال سے متعلق بات چیت اور جنگ بندی کے امور طے کرنے کے لیے ملکی دورے کی بھی دعوت دی۔

    مصر کے ایک مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس آنے والے دنوں میں جنگ بندی کی تجویز کے حوالے سے باضابطہ طور پر اپنا ردعمل پیش کرے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک

      کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.