Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلموں سے کمائے پیسے ختم ہوچکے ہیں اب کام کر کے گھر چلا رہا ہوں، وویک اوبرائے

    By Khabrain Newsجولائی 9, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کو کامیاب فلمیں دینے والے اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی فلموں سے حاصل ہونے والی آمدن ختم ہوگئی ہے اور اب وہ گھر چلانے کیلیے متبادل کام کررہے ہیں۔

    حال ہی میں وویک اوبرائے نے اپنے انٹرویو میں بالی ووڈ میں نظر انداز کیے جانے اور دیوار سے لگانے کا شکوہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’میری فلمز سے کمائی گئی آمدن اب ختم ہوگئی ہے جس کے بعد گھر چلانے کیلیے اب انہوں نے متبادل بندوبست کرلیا ہے‘۔

    بھارتی میڈیا کو اداکار نے بتایا کہ ’شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل جب میں 15 سال کا تھا تو اُس وقت ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کیا تھا کیونکہ میں بورڈنگ اسکول سے واپس آیا تھا اور والد نے مجھے پانچ سو روپے جیب خرچ دیا تھا، جسے میں نے ایک ہی دن میں ختم کردیا تھا۔‘

    وویک نے کہا کہ چونکہ میں بورڈنگ اسکول سے آیا اسلیے خواب بہت بڑے بڑے تھے، والد سے زیادہ جیب خرچ کا تقاضہ کیا تو انہوں نے انکار کر کے میری انا کو ٹھیس پہنچایا اور پھر میں نے کام شروع کیا، جس کے بعد والد سے کبھی ایک پیسہ بھی نہیں مانگا۔

    انہوں نے بتایا کہ جب زیادہ کمائی ہوئی تو اسٹاک مارکیٹ میں پیسے لگانے کا سوچا، جس کے لیے باقاعدہ تربیت لی اور پھر 17 برس کی عمر میں اسٹاک ٹریڈنگ کی لائن میں داخل ہوا، جس کے بعد آمدن بڑھتی رہی اور گھر خریدا پھر 21 سال کی عمر میں بنگلور میں کاروبار ختم کر کے میں مزید تعلیم کیلیے نیویارک چلا گیا تھا۔

    اداکار کے مطابق وہ امریکا سے واپس آئے تو اداکاری کا کریئر شروع ہوگیا تاہم اس دوران وہ کمپنی کا کام کرتے رہے اور آج کمپنی بڑے پیمانے پر تو موجود نہیں تاہم وہ اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی خرید بیچ کر کے اور سروسز فراہم کر کے اپنا گزر بسر کرلیتے ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.