گوائینتھ پالٹرو کو حال ہی میں ’51پارک’ (51Park) نامی ایک نئے اپارٹمنٹ کمپلیکس کی پروموشنل ویڈیو میں نظر آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ کمپلیکس ہرزیلیا (Herzliya) میں واقع ہے، جو کہ ایک اسرائیلی شہر ہے اور جس پر سب سے پہلے 1924 میں صیہونیوں نے الحرم نامی فلسطینی گاؤں کی اراضی پر قبضہ کر کے اسے آباد کیا تھا۔
گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

