تازہ تر ین

چندرا ایکس رے خلائی ٹیلی اسکوپ کی 5 بہترین تصاویر

  واشنگٹن: 

چندرا ایکس رے ٹیلی اسکوپ جسے پہلے ایڈوانسڈ ایکس رے ایسٹرو فزکس فیسیلٹی کے نام سے جانا جاتا تھا، اس زبردست خلائی دوربین ہے جو 23 جولائی 1999 کو ناسا کے ذریعہ اسپیس شٹل کولمبیا پر لانچ کیا گیا تھا۔ آج اس کی 25ویں سالگرہ ہے جس کے موقع پر ناسا نے چندرا ٹیلی اسکوپ کی 5 بہترین تصاویر جاری کی ہیں۔
 
Bat_Shadow_1721701137010
یہ سیارہ بننے کا عمل ہے جس کے ساتھ ایک نوجوان ستارے کی تصویر ہے۔
سداس تصویر میں ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ کا نظارہ ہے جو کہ گیس اور دھول سے مسدود ہے۔
شچ
تصویر میں تقریباً ایک درجن کہکشاؤں کو دکھایا گیا ہے۔
شچش
خلا میں یہ خطہ ’تخلیق کے ستون‘ کے نام سے مشہور ہے۔
من
مذکورہ بالا تصویر میں ایک نایاب قسم کا ستارہ ہے جسے Wolf-Rayet اسٹار کہا جاتا ہے۔

اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain