Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا
    • وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
    • PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
    • اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
    • مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
    • طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
    • خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
    • شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
    • 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
    • شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
    • نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
    • تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
    • وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
    • وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
    • اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
    • انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
    • ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
    • ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
    • علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے پاکستان کیلیے امکانات روشن

    By Khabrain Newsنومبر 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا اور کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے نفاذ نے پاکستان کے لیے امکانات روشن کردیے ہیں۔پاکستان کی سب سے تیز رفتار الیکٹرک بائیکس متعارف کرنے والے ای ٹربو کے سی ای او شیخ اسامہ نے ای ٹربو کے پلانٹ کا دورہ کرنے والے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور کینیڈا کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے بعد چینی کمپنیاں اپنی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لیے دیگر ملکوں کا رخ کررہی ہیں اور سی پیک کے تحت صنعتی معاونت کے منصوبوں میں چینی کمپنیوں کی پاکستان میں ری لوکیشن کے امکانات روشن ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر ایکسپورٹ پراسسینگ زون کے بجائے ٹیکنالوجی زون قائم کیے جائیں اور چینی کمپنیوں کو مدعو کیا جائے تو پاکستان امریکا اور کینیڈا کو بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا مرکز بن سکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ طویل مدتی اور معاون پالیسی کے ذریعے پاکستان بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلیں اور کاریں ایکسپورٹ کرنے کا مرکز بن سکتا ہے، بجلی سے چلنے والی بائیکس اور کاروں کی قیمت میں کمی لانے کے لیے پالیسی مراعات کا دائرہ مزید ان پٹ پارٹس تک وسیع کرنا ہوگا۔

    پاکستان کی سب سے تیز رفتار الیکٹرک بائیکس متعارف کرنے والے ای ٹربو کے سی ای او شیخ اسامہ نے ای ٹربو کے پلانٹ کا دورہ کرنے والے صحافیوں سے کو بتایا کہ پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلیں تیزی سے مقبول ہورہی ہیں جو ماحول دوست ہونے کے ساتھ ایندھن کی بچت کا بھی موثر ذریعہ ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی نے جدید اور تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی پیداوار کے لیے پچاس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے، معاون اور طویل مدتی پالیسی کے ذریعے پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بائیکس کے حجم میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس سے ایکسپورٹ کی راہ ہموار ہوگی۔

    شیخ اسامہ نے کہا کہ اس وقت بجلی سے چلنے والی بائیکس اور گاڑیوں کے لیے چار بنیادی کمپونینٹس پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ ہے لیکن یہ نئی ٹیکنالوجی ہے اور اس کے چالیس سے زائد تمام پرزہ جات درآمد کیے جارہے ہیں پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کو عام طبقے کی رسائی میں لانے کے لیے ضروری ہے کہ ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چھوٹ کا دائرہ مزید پرزہ جات تک وسیع کیا جائے تاکہ قیمت میں کمی لائی جاسکے۔

    شیخ اسامہ نے کہا کہ پاکستان میں بجلی سے چلنے والی بائیکس اور گاڑیوں کے لیے روڈ انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے بالخصوص کراچی میں اس جدید ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے سڑکوں کی صورتحال کو بہتر بنانا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.