Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاور پروجیکٹ کیلیے ٹھٹھہ میں 1674 ایکڑ اراضی نجی کمپنی کو دینے کی منظوری

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: سندھ کابینہ نے 250 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کے لیے 1674 ایکڑ اراضی نجی کمپنی کو دینے کی منظوری دیدی۔

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیر،چیف سیکریٹری ، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر افسران شریک ہوئے۔

    کابینہ نے 324.5 ملین روپے واٹر بورڈ کے بجلی کے بل مہیا کرنے والے فیڈر کو لو لوسز فیڈر پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد اب نئے فیڈرز پر واٹر بورڈ کے لئے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

    کابینہ نے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن کاؤنسل قائم کرنے کی منظوری دیدی جس میں 25 آفیشل اور نان آفیشل اراکین ہونگے۔

    سندھ کابینہ نے ای-اسٹیمپ کی سروس کے لیے بورڈ آف ریوینیو اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالاجی بورڈ کے ساتھ معاہدے میں توسیع کی منظوری دیدی۔ چھ ماہ کے بعد سندھ حکومت کا آئی ٹی ڈپارٹمینٹ ای-اسٹیمپ کا سسٹم خود سنبھالے گا۔

    کابینہ نے 250 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کے لیے 1674 ایکڑ اراضی ایک نجی کمپنی کو ضلع ٹھٹو میں دینے کی منظوری بھی دیدی۔

    اجلاس میں آئی بی اے سکھر کے پاس جاب پورٹل قائم کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ اس پورٹل پرسندھ حکومت کے نوکریوں کے اشتہار بھی ہونگے اور وہاں اپلائی بھی کیا جائے گا۔ جاب پورٹل تین ماہ میں فعال ہوجائے گا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

    ایرانی ریال کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ

    موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

    تازہ ترین

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.