Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائم

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انفلوز بڑھنے اور جاری اصلاحات کے سبب معیشت درست سمت پر گامزن ہونے سے گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزی رہی اور بلندیوں کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے۔

    پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی کم ایلڈ پر نیلامی سے آنے والے دنوں میں شرح سود میں مزید کمی کی توقعات اثرانداز کیپیٹل مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز رہیں۔

    اکتوبر میں ڈالر کی آمد اور ادائیگیوں کا توازن مثبت رہنے سے شعبہ جاتی انویسٹمنٹس بڑھیں،ہفتہ وار کاروبار کے دوران غیرملکیوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا کے باوجود تیزی کے اثرات غالب رہے اور انڈیکس کی 95، 96 اور 97 ہزار پوائنٹس کی 3 نئی تاریخ ساز سطحیں رقم ہوئیں۔

    ہفتہ وار کاروبار میں ریکارڈ تیزی سے حصص کی مالیت 3 کھرب 18 ارب 53 کروڑ 36 ہزار 974 روپے بڑھ گئی جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 125 کھرب 25 ارب 43 کروڑ 91 لاکھ 37 ہزار 461 روپے ہوگیا۔

    علاوہ ازیں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے ساتھ تگڑا رہا تاہم بڑھتے ہوئے ذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ڈالر کی پیش قدمی محدود رہی۔

    ہفتہ وار کاروبار کے دوران  انٹربینک میں ڈالر، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ جبکہ پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں کمی رہی، اوپن میں بھی ڈالر، ریال اور درہم کی قدر میں اضافہ جبکہ  پاونڈ اور یورو کی قدر میں کمی رہی۔

    ایک ہفتے میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کے درمیان فرق بڑھ کر 1.02 ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر  کی قدر 09 پیسے بڑھ کر 277.75 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کے اضافے سے 278.77 روپے ہوگئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.