Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسٹاک ایکسچینج؛ ایک کاروباری ہفتے میں پہلی بار بلند ترین پوائنٹس کے 8 ریکارڈز قائم

    By Khabrain Newsدسمبر 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسٹاک ایکسچینج میں ایک کاروباری ہفتے کے دوران پہلی بار بلند ترین پوائنٹس کے 8 ریکارڈز قائم ہوئے۔

    رواں ماہ کے وسط میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات، برآمدات بڑھنے اور تجارتی خسارے میں کمی کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزی رہی، جس سے تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔

    بازار حصص میں رواں کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی  انڈیکس کے 102000، 103000، 104000، 105000، 106000، 107000، 108000، 109000 پوائنٹس کےسنگ میل عبور ہوگئے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہفتے میں 8نفسیاتی سطحیں رقم ہوئیں۔

    مانیٹری پالیسی اقدامات انفلوز بڑھنے کے ساتھ ساتھ  معیشت درست سمت پر گامزن ہونے سے سرمایہ کاری بڑھی جب کہ سرکاری زرمبادلہ ذخائر 12ارب ڈالر سے متجاوز ہونے سے اعتماد بڑھا۔  اس طرح سے نومبر کے بعد دسمبر کا پہلا ہفتہ بھی مارکیٹ کے لیے تاریخ ساز رہا۔

    ہفتہ وار کاروبار کے پانچوں سیشنز میں ریکارڈ نوعیت کی تیزی کے ساتھ کاروباری حجم بھی تاریخ ساز رہا اور  تاریخی تیزی کے نتیجے میں حصص کی مالیت بھی ریکارڈ 9کھرب 70ارب 26کروڑ 63لاکھ 93ہزار 314روپے بڑھ گئی، جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 138کھرب 55ارب 29کروڑ 04لاکھ 55ہزار 340روپے ہوگیا۔

    تیزی کے سبب کے ایس ای 100انڈیکس 7516.63 پوائنٹس بڑھ کر 109053.95 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر بند ہوا جب کہ کے ایس ای 30انڈیکس 2655.80 پوائنٹس بڑھ کر 33849.09 پر بند ہوا۔

    کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 4808.21پوائنٹس بڑھ کر 68728.64پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ کے ایم آئی 30انڈیکس 15684.99 پوائنٹس بڑھکر 164257.53پوائنٹس پر بند ہوا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.