Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور روس میں جامع توانائی پیکیج کے پروٹوکول پر دستخط

    By Khabrain Newsدسمبر 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان اور روس نے توانائی کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد اور تیل اور گیس کی سپلائی میں تجارت کے لیے جامع توانائی پیکج کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔

    اس پروٹوکول پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے 9ویں اجلاس کے بعد دستخط کیے گئے۔

    پروٹوکول میں توانائی کے جامع پیکج کا بھی احاطہ کیا گیا ہے، جس میں روس کو پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش، پاکستانی تیل اور گیس کمپنیوں کے ساتھ تلاش، تیل اور ایل این جی کی سپلائی اور پاکستان میں آف شور ڈرلنگ شامل ہے۔

    پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پروجیکٹ (PSGP) پروٹوکول میں، دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ PSGP کو ایک جامع انفراسٹرکچر پروگرام کا حصہ سمجھا جائے گا، جس کا مقصد پاکستان میں گیس کے بنیادی ڈھانچے کی اقتصادی طور پر قابل عمل اور پائیدار ترقی اور سستی گیس کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

    جبکہ دونوں ممالک نے اس معاملے پر مزید گفتگو جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، دونوں ممالک نے روسی کمپنی آپریشنل سروسز سینٹر کے ذریعے تیل کی سپلائی جاری رکھنے پر اتفاق کیا، فریقین نے ممکنہ تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے اور 2025 کی دوسری سہ ماہی تک تعاون کے مزید ممکنہ راستوں پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا۔

    فریقین نے مزید تعاون کیلیے ایم او یو سائن کرنے کیلیے 2025 کی پہلی سہہ ماہی میں آن لائن رابطوں پر بھی اتفاق کیا، فریقین نے کان کنی اور ارضیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ معدنیات کی تلاش پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا، اور Rosgeo JSC اور PPL کے درمیان تیل، گیس اور معدنیات دونوں شعبوں میں تعاون کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔

    فریقین نے ہائیڈرو پاور اور واٹر مینجمنٹ کے مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد میں باہمی دلچسپی کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.