Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا

    By Khabrain Newsدسمبر 21, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسپین کی عدالت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ روڈریگو ریٹو کو کرپشن کے جرم پر تقریباً 5 برس قید کی ایک اور سزا سنادی۔

    غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو ایک سال کے طویل ٹرائل کے بعد روڈریگو کو اسپین کے ٹیکس حکام کے خلاف کیس میں تین جرائم میں سزا سنا دی گئی ہے۔

    سابق سربراہ آئی ایم ایف پر پبلک سیکٹر کے باہر کے لوگوں سے کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور ان جرائم پر انہیں 4 سال 9 مہینے اور ایک دن کی قید سنا دی گئی ہے۔

    عدالت نے روڈریگو ریٹو کو حکم دیا ہے کہ وہ ٹیکس حکام کو 2.08 ملین ڈالر کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ 68 ہزار 413 یورو ادا کریں۔

    عدالت کے ترجمان نے بتایا کہ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے اور عدالت کے حتمی فیصلے تک انہیں جیل نہیں بھیجا جائے گا۔

    دوسر جانب آئی ایم ایف کے سابق سربراہ روڈریگو ریٹو کے وکیل نے بتایا کہ ریٹو نے 9 سالہ تحقیقات کے دوران کسی قسم کے مشکوک کام کا الزام مسترد کردیا اور کہا کہ فیصلہ غیرشفاف ہے اور اس کے خلاف اپیل کی جائے گی۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ روڈریگو ریٹو اسپین کے ادارے بینکیا کے چیئرمین کی حیثیت سے غبن کے ایک اور مقدمے میں پہلے ہی دو سال قید گزار چکے ہیں۔

    خیال رہے کہ 75 سالہ روڈریگو ریٹو 2004 سے 2007 تک آئی ایم ایف اور 2010 سے 2012 تک بینکیا کی سربراہی کی تھی اور انہیں 2017 میں زیورات خریدنے، چھٹیاں گزارنے اور مہنگے کپڑے خریدنے کے لیے بنیکیا کے کریڈٹ کارڈ کا غلط استعمال کرنے پر دو سال قید کی سزا دی گئی تھی۔

    پروسکیوٹر نے حالیہ کرپشن کیس میں 11 الزامات پر 63 سال قید کی سزا سنانے کی درخواست کی تھی۔

    روڈریگو کی وکیل ماریا میسو نے گزشتہ برس عدالت سے اپنے مؤکل پر عائد ہونے والے فرد جرم کو ختم کرنے کی استدعا کی تھی اور مؤقف اپنایا تھا کہ 2015 میں گھر میں تلاشی کے دوران روڈریگو ریٹو کے حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور چھاپے کے دوران حاصل کیے گئے ثبوت بھی مسترد کردیا جائے۔

    اسپین کے 1996 سے 2004 تک کنزرویٹو پیپلزپارٹی (پی پی) حکومت میں نائب وزیراعظم رہنے والے روڈریگو ریٹو کوعدالت نے 2012 میں بینکیا کی لسٹنگ کے معاملے میں فراڈ کے ایک اور مقدمے میں بری کردیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.