Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • پاکستانی باپ بیٹی کی جوڑی نے بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
    • پاکستان کی طیبہ اشرف اور سمبل فاطمہ نے آئیکون اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • جنتر منتر احتجاج کے بعد جنرل زی نے سڑکیں صاف کر کے مثال قائم کر دی
    • میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل
    • امریکا اور ایران کے درمیان حملے رکنے پر تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
    • پی ایم ڈی کی لاہور، اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں مون سون کی نئی بارشوں کی پیشگوئی
    • پنجاب میں آلودگی کے بڑے ذرائع کے خلاف اینٹی اسموگ آپریشن کا آغاز
    • بحرین کے شاہ اور اسرائیلی صدر میں ابراہم معاہدوں پر گفتگو
    • آبنائے ہرمز میں چھ جہاز روک لیے گئے
    • سیئٹل کے اسپیس نیڈل کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • آئی سی سی وارنٹ اور ممدانی کی مخالفت کے باوجود نیویارک جاؤں گا: نیتن یاہو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سبزیوں کو ابالیں یا بھاپ میں پکائیں؟ غذائیت کے لحاظ سے کونسا طریقہ بہتر؟

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صحت مند غذا کھانے کے خواہشمند افراد کے ذہنوں میں اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ سبزیوں کو اُبالنا بہتر ہے یا بھاپ میں پکانا؟ بظاہر یہ معمولی سا فیصلہ ہے مگر  یہی انتخاب سبزیوں کے ذائقے، رنگت اور غذائیت کو نمایاں طور پر متاثر کرتا ہے۔

    اسٹیم کی ہوئی سبزیوں کی افادیت برقرار رہتی ہے

    غذائی ماہرین کے مطابق سبزیوں کو اسٹیم کرنے (بھاپ میں پکانے) سے سبزیوں کا ذائقہ، رنگ اور خاص طور پر وٹامن سی اور بی کمپلیکس جیسے پانی میں حل ہونے والے اجزا محفوظ رہتے ہیں، سبزیاں زیادہ تر و تازہ اور خوش رنگ نظر آتی ہیں، پتوں والی سبزیوں کی تازگی برقرار رہتی ہے۔

    ماہرین کے مطابق تھوڑا سا لیموں یا جڑی بوٹیاں بھاپ والے پانی میں شامل کرنے سے سبزیوں کی خوشبو اور ذائقہ مزید بہتر ہوجاتا ہے۔

    سبزیوں کو اُبالنا آسان مگر غذائیت کے نقصان دہ

    سبزیوں کو اُبلتے پانی میں ڈال کر پکانا ایک روایتی اور آسان طریقہ ہے مگر اس میں زیادہ دیر پکانے سے وٹامنز اور معدنیات پانی میں منتقل ہوجاتے ہیں، اگر وہی پانی سُوپ، دال یا سالن میں استعمال نہ ہو تو سبزیوں کی غذائیت ضائع ہو جاتی ہے۔

    سبزیاں نرم اور بعض اوقات بےذائقہ ہو جاتی ہیں تاہم آلو، شکر قندی اور چقندر جیسی نشاستہ دار سبزیوں کے لیے یہ طریقہ موزوں سمجھا جاتا ہے۔

    ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ جس پانی میں سبزیاں ابالیں اس باقی ماندہ پانی کو ہرگز ضائع نہ کریں، بلکہ اسے روٹی کے آٹے میں یا سالن میں شامل کرلیں۔

    سائنس کیا کہتی ہے؟

    ’جرنل آف ایگرکلچرل اینڈ فوڈ کیمسٹری‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بھاپ میں پکائی گئی سبزیاں، اُبالی گئی سبزیوں کے مقابلے میں زیادہ اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز محفوظ رکھتی ہیں۔

    غذائی ماہرین کے مطابق سبزیوں کو بھاپ میں پکانا سب سے زیادہ صحت مند طریقہ ہے۔ اس میں نہ تیل کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی وٹامنز و منرلز ضائع ہوتے ہیں جس سے یہ ذیابطیس، دل کے مریضوں اور وزن کم کرنے والوں کے لیے بہترین آپشن بن جاتی ہیں۔

    بھاپ دیتے وقت یہ عام غلطیاں ہر گز نہ کریں

    ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک سبزیوں کو بھاپ نی دیں، سبزیاں نرم نہیں بلکہ ہلکی کرنچی رہنی چاہئیں۔

    برتن میں سبزیاں زیادہ بھر دینے سے بھاپ کا درست گزر رُک جاتا ہے۔ بھاپ دیتے وقت پانی میں نمک یا جڑی بوٹیاں ہر گز شامل نہ کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.