Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا صحت بخش غذا بھی کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین کا تشویشناک انکشاف

    By Khabrain Newsاپریل 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:(ویب ڈیسک) عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ صحت بخش غذاؤں کا زیادہ استعمال انسان کی مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے لیکن ایک نئی طبی تحقیق نے اس حوالے سے ایک غیر متوقع پہلو سامنے رکھا ہے۔ تحقیق کے مطابق بعض صورتوں میں پھل اور سبزیاں بھی کینسر کے خطرات سے جڑی ہو سکتی ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 50 سال سے کم عمر ایسے افراد جو سگریٹ نوشی نہیں کرتے، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کے امکانات اُن لوگوں کے مقابلے میں زیادہ دیکھے گئے جو بڑی مقدار میں بظاہر صحت بخش خوراک استعمال کرتے ہیں۔

    اس تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر جورج نیوا کے مطابق یہ نتائج حیران کن ہیں اور صحت سے متعلق کئی نئے سوالات کو جنم دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پھل اور سبزیاں عمومی طور پر محفوظ سمجھی جاتی ہیں، لیکن حقیقت اس سے مختلف ہو سکتی ہے۔

    تحقیق میں نشاندہی کی گئی ہے کہ غیر نامیاتی طریقوں سے اگائی جانے والی زرعی مصنوعات، جیسے پھل، سبزیاں اور اناج، پر کیڑے مار ادویات کی باقیات موجود رہ سکتی ہیں۔ یہ کیمیائی اجزا انسانی جسم میں داخل ہو کر کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت کے شعور رکھنے والے نوجوان، جو زیادہ مقدار میں یہ غذائیں استعمال کرتے ہیں، ممکنہ طور پر اس پوشیدہ خطرے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کیڑے مار ادویات کے اجزا جسم میں خاموشی سے اثر انداز ہو کر سنگین بیماریوں کی بنیاد ڈال سکتے ہیں۔

    تحقیق کاروں نے اس موضوع پر مزید تفصیلی مطالعے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ یہ کیمیائی مادے انسانی خلیات کو کس طرح متاثر کرتے ہیں۔

    ماہرین کی جانب سے عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ خوراک کے انتخاب میں احتیاط برتیں اور پھلوں و سبزیوں کو استعمال سے پہلے اچھی طرح دھوئیں تاکہ سطح پر موجود مضر کیمیائی باقیات کو کم کیا جا سکے۔ صحت مند زندگی کے لیے صرف متوازن غذا ہی نہیں بلکہ اس کی صفائی بھی بے حد اہم ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.