Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونا پھر مہنگا’ 1200 روپے اضافہ سے 4 لاکھ 37ہزار 536 روپے تولہ ہوگیا
    • کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
    • پٹرول 88 پیسے مہنگا ڈیزل 1.88 روپے سستا
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی پانچویں برسی10اکتوبر کو منائی جائے گی
    • ائیندہ حملے کیلئے سر زمین کے استعمال پر ایران کی ہمسایہ ممالک کو سخت وارننگ
    • سری لنکا انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر
    • اسرائیلی فوج کی زیرِ حراست فلسطینی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، 2 فلسطینی بچے گرفتار
    • عالمی عدالت سے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنیکا حکم
    • ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
    • 8اکتوبر2026’قیامت خیز زلزلے کے شہداء کی21ویں برسی 8اکتوبر کو منائی جائیگی
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میںپھر سر فہرست
    • رشمیکا منڈانا روزانہ 10 سے 15 بار محبت کا اظہار کرتی ہیں وجے دیوراکونڈا
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیلی فوج کی زیرِ حراست فلسطینی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، 2 فلسطینی بچے گرفتار

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ (آئی این پی )مقبوضہ مغربی کنارے
    میں فلسطینی شہری اسرائیلی فوجی چیک پوسٹ پر وران حراست دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ اسرائیلی فورسز نے نابلس کے مغرب میں واقع گائو ں دِیر شرف پر چھاپہ مار کر دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق 45 سالہ رفت خیری ابو خلیل کو طولکرم کے مشرق میں واقع عناب چیک پوسٹ پر روکا گیا تھا، جہاں ان کی طبیعت بگڑ گئی، ان کی میت کو طولکرم کے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق ابو خلیل اریحا میں فلسطینی ملٹری ٹریننگ اتھارٹی میں کپتان کے عہدے پر تعینات تھے، ان کی موت ایسے وقت میں ہوئی جب مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر بڑھتی پابندیوں پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے کے مطابق چیک پوسٹوں، دروازوں اور سڑکوں پر رکاوٹوں کا بڑھتا نظام فلسطینیوں کی ملازمت، علاج، تعلیم اور خاندانی زندگی تک رسائی متاثر کر رہا ہے۔ادھر فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح گائو ں میں داخل ہوکر متعدد گھروں کی تلاشی لی اور دو کمسن بچوں کو حراست میں لے لیا۔وفا کے مطابق گرفتار کیے جانے والے بچوں کی شناخت کریم مرعی موسی اور فاروق انمار نوفل کے نام سے ہوئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونا پھر مہنگا’ 1200 روپے اضافہ سے 4 لاکھ 37ہزار 536 روپے تولہ ہوگیا

      کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار

      پٹرول 88 پیسے مہنگا ڈیزل 1.88 روپے سستا

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.