Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت
    • خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔
    • سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی
    • پنجاب حکومت ”اپنی چھت،اپنا گھر” منصوبے نےعالمی ایوارڈ جیت لیا۔ منصوبہ پاکستان کی پہنچان بن چکا مریم نواز
    • اسحاق ڈار کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے اجلاس میں شرکت سے قبل مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری دی
    • حملے کا خدشہ امریکہ نے برطانیہ سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے
    • لانگ مارچ سرکاری وسائل استعمال دہشتگردوں سمیت مسلح افراد موجود تاجروں کا حکومت مخالف شدیداحتجاج
    • حرم کی پاسبانی کا عزم مکہ اتحاد کا فوجی قوت صلاحیتیں فوری سعودیہ تعینات کرنیکا فیصلہ
    • پولینڈ سے تعلقات مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں شہباز شریف
    • اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تواسے تھر والوں کے حوالے کردیں بلاول بھٹو
    • مزاکرات کل مکمل آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • امن کا حصول ترجیح، مطلوبہ نتائج تک روس پوری قوت سے لڑتا رہے گا: کریملن
    • ماہ ستمبر: جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
    • جے یو آئی کا 15اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان
    • سپیکر کے پی اسمبلی با بر سلیم سوا تی کا امن جرگے کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم کو خط
    • وزیراعظم نے وعدہ نہ نبھایا تو لانگ مارچ ملتان سے شروع حافظ نعیم الرحمن
    • اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرناچاہتا تھا’ معاون پائلٹ کاانکشاف
    • مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کے پی حکومت صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے: عظمیٰ بخاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹرسے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے،سرکاری وسائل کو جتھوں کی سیاست کیلئے استعمال کرنا پی ٹی آئی کا پرانا وتیرہ ہے،خیبر پختونخوا کے لوگوں کو کسی صورت بھی دہشتگردوں اور جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا دہشتگ ردی کی زد میں ہے اور صوبے کا وزیراعلی کنٹینر پر چڑھا ہے، 13سال سے خیبر پختونخوا کی قسمت میں دھرنے، جلسے، ریلیاں اور لانگ مارچ ہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب صوبے میں امن و امان اور روزگار نہیں ہوگا تو وہاں کے لوگ امن اور روزگار کیلئے دوسرے صوبوں کا رخ کریں گے، جو حکومت اپنے ہی لوگوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی اس کو حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، سہیل آفریدی واحد وزیراعلی ہیں جو اپنے صوبے میں ہی لا لشکر کے ساتھ مارچ کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کے خلاف ہرزہ سرائی کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، سرکاری وسائل کو جتھوں کی سیاست کیلئے استعمال کرنا پی ٹی آئی کا پرانا وتیرہ ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سہیل آفریدی نے صوبے میں قیام امن پر دہشتگردوں کو تحفظ دینے پر ترجیح دی ہے، خیبر پختونخوا اس وقت دہشت گردوں،منشیات فروشوں اور سمگلروں کے رحم و کرم پر ہے۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے، خیبر پختونخوا کے لوگوں کو کسی صورت بھی دہشتگردوں اور جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملٹری آپریشنز ایبسلوٹلی ناٹ سہیل افریدی حکومت کی سخت فیصلوں کیلئے مشاورت

      خواجہ آصف نے سہیل آفریدی سے 8سوالوں کے جواب مانگ لئے

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مسقط کے کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں ”اپنی چھت اپنا گھر” پراجیکٹ کیلئے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد خیرمقدمی تالیوں کا جواب دے رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.