Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوکاڑہ دو مختلف روڈ حادثے.16 سالہ لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق
    • بھائی پھیرو:دو روڈ حادثات میں دو شخص ہلاک درجنوں زخمی
    • مغویہ سکینہ کی بازیابی درخواست’ سی پی او فیصل آباد کی رپورٹ مسترد’ آئی جی پنجاب ریکارڈ سمیت آج طلب
    • کراچی میں جعلی کمپنیوں کے نام پر اربوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف
    • ترکیہ میں گہرے اور تاریک پانیوں میں پراسرار پتھریلے ڈھانچے دریافت
    • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیس ریکارڈ پیش نہ کرنے پرعدالت برہم
    • شہریوںکے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا پولیس کی اولین ترجیح:فیصل کامران
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق کاشف عمر کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا
    • جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد جہلم وہلی میں معمولات زندگی جاری
    • ایک ہفتے میں2 خطرناک ڈکیت گینگز’20 اشتہاری’ 80 ملزم گرفتار
    • گگومنڈی:رئیس زادوں کی دوکمسن بچوں سے کئی ماہ تک اجتماعی زیادتی
    • نارووال، جنگلی بندر کا گھرمیں گھس کر حملہ، خاتون سمیت2افراد زخمی
    • ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
    • پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سمندری مصنوعات کی مجموعی برآمدات 125.4 ملین ڈالر ہو گئیں:وفاقی وزیر جنیدانوار چوہدری
    • کیمرے والی سمارٹ عینکوں پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت 8 اکتوبر کو ہوگی
    • دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز
    • کراچی دنیا کا چوتھا بدترین قابلِ رہائش شہر قرار
    • ساہیوال، سیلز مین کو مزاحمت پر ڈاکوئوں نے گولی مار دی، حالت نازک
    • سرائے نورنگ گرڈ سٹیشن پر مظاہرین کا دھاوا، فیڈرز زبردستی کھول دئیے
    • سعودیہ میں 2 منگولین شکاری باز لاکھوں ریال میں فروخت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی فضائی حدود ہماری مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں: ترجمان حوثی

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے ایک لاکھ اہلکاروں کی بڑی
    کارروائی کے جواب میں حوثیوں نے بڑا اعلان کردیا۔حوثی سے وابستہ خبررساں ادارے سبا کے مطابق حوثیوں کے میری ٹائم آپریشنز کوآرڈی نیشن سینٹر نے بیان میں کہا کہ سعودی فضائی حدود محفوظ نہیں اور ان کا کہنا تھا کہ یہ فضائی حدود ان کی مسلح افواج کی کارروائیوں کا مرکز بن سکتی ہیں۔رائٹرز کے مطابق بھی حوثیوں نے یمن میں لڑائی شدت اختیار کرنے کے بعد سعودی عرب کی فضائی حدود میں مسافر طیارے چلانے والی ایئرلائنز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی فضائی حدود محفوظ نہیں رہیں۔حوثیوں کی جانب سے سعودی فضائی حدود کے لیے وارننگ کے باوجود مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے فضائی علاقے کو اس انتباہ سے مستثنی قرار دیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوکاڑہ دو مختلف روڈ حادثے.16 سالہ لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق

      بھائی پھیرو:دو روڈ حادثات میں دو شخص ہلاک درجنوں زخمی

      مغویہ سکینہ کی بازیابی درخواست’ سی پی او فیصل آباد کی رپورٹ مسترد’ آئی جی پنجاب ریکارڈ سمیت آج طلب

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.