انقرہ (آئی این پی) ترکیہ کی جھیل وان کے گہرے اور تاریک پانیوں میں پراسرار پتھریلے
ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غوطہ خوروں نے جھیل کی سطح سے تقریباً 23 میٹر نیچے ایک بڑا گول ڈھانچہ اور آپس میں جڑے ہوئے پتھروں سے بنی ایک دیوار دریافت کی ہے۔ تحقیقی ٹیم کے رکن میتھیو لاکروئس کا کہنا ہے کہ اب تک ملنے والے آثار ممکنہ طور پر کسی بہت بڑے کمپلیکس کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہیں۔ دریافت ہونے والی دیوار میں گول ڈھانچے تک جانے والی تین سیڑھیاں اور پتھروں کی 7 تہیں موجود ہیں، جو جھیل کی تہہ سے 2.4 میٹر سے زیادہ بلند ہیں۔ محقق کے مطابق وہاں ایک سڑک یا راستے جیسا ڈھانچہ بھی ملا ہے جو 45 میٹر سے زیادہ طویل ہے۔ لاکروئس کا کہنا تھا کہ یہ راستہ مزید آگے تاریکی میں جاتا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر اس کا تعلق دیگر عمارتوں سے ہو سکتا ہے جو ابھی دریافت نہیں ہوئیں۔ ان کے مطابق اتنا بڑا ڈھانچہ اکیلے تعمیر نہیں کیا جا سکتا، اس لیے ممکن ہے کہ یہاں کبھی ایک بڑی آبادی موجود رہی ہو تاہم ابھی تک ایسا کوئی ٹھوس آثارِ قدیمہ کا ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ جھیل کے نیچے واقعی کوئی مکمل قدیم شہر موجود ہے۔ اس ڈھانچے کی عمر سے متعلق دعوے بھی ابھی براہِ راست سائنسی تجزیے سے ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ اس منصوبے کو یو بائٹس کا نام دیا گیا ہے۔ یہ نام ان مائیکرو بائٹس سے لیا گیا ہے جو پلاسٹک کو توڑنے کے عمل میں کردار ادا کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
- چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
- ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
- غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
- چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
- ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
- پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
- انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
- سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
- عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
- 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
- برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
- اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
- پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار
- ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہاوس جاب میں بھی نوجوان ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
- شیخوپورہ:زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
- گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا
