اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش کے دوران ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ڈاکٹر اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو ڈاکٹر نزہت شاکر اور ان کے اہلخانہ کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا ۔جسٹس خادم سومرو نے ڈاکٹر نزہت شاکر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ پولیس حکام درخواست گزار اور اہلخانہ کو تحفظ فراہم کریں، ڈاکٹر نزہت شاکر کو مناسب سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
بریکنگ نیوز
- نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
- سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
- چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
- ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
- غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
- چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
- ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
- پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
- انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
- سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
- عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
- طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
- 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
- برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
- اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
- پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار
- ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہاوس جاب میں بھی نوجوان ڈاکٹرز کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
- شیخوپورہ:زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
