Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
    • معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
    • نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
    • سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
    • چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
    • ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
    • غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی شیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے امحروم چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • مکہ دفاعی معاہدہ فعال، سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کا اجتماعی دفاعی اقدامات پر اتفاق
    • ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے
    • پشاور ‘جوس کے ڈبوں میں شراب فروخت کرنے کا انکشاف
    • انڈسٹریل سٹیٹ فورس ‘ ڈاکوئوں میں فائرنگ’ ایک ڈاکو ہلاک ‘ اہلکارزخمی
    • سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان معاونت کیلئے طلب16
    • عمارتوں میں لگنے والی آگ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
    • طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
    • 5 سال بعد قتل کیس میں عمر قید کا ملزم بری
    • برائلر گوشت 14روپے کلو مہنگا
    • اے این ایف’تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں لینڈ معافیا کا راج سہانے سپنے دکھا کر شہری کنگال متاثرین داد رسی کے لیے خوار

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں لینڈ مافیا نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ مری، اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں پوش پرائیویٹ کالونیوں میں پلاٹس اور رہائشی پلازوں میں آسان اقساط پر اپارٹمنٹس پلاٹس کا جھانسہ دیکر رجسٹریشن کے نام پر سادہ لوح افراد سے بھاری رقوم بٹورنے میں مصروف ہیں۔ بس سٹینڈ ،شاپنگ پلازوں میں کاؤنٹر بنا کر لوٹ مار کرنے کے بعد غائب ہوجاتے ہیں۔ متاثرین مختلف سرکاری محکموں میں داد رسی کے لئے خوار ہورہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں لینڈ مافیا کا بین الاصوبائی گروہ متحرک ہے ۔ملتان سمیت دیگر شہروں مظفر گڑھ ،ڈیرہ غازی خان، بہاولپور ،رحیم یار خان، جھنگ ،لیہ، فیصل آباد سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں پراپرٹی مارکیٹنگ سے وابستہ جعلسازوں کا گروہ سرگرم ہے ۔ملتان سمیت مختلف شہروں کے بس سٹینڈز، شاپنگ کمرشل پلازوں میں مری اسلام آباد لاہور کی پوش پرائیویٹ رہائشی کالونیوں میں پلاٹس جبکہ مری اسلام آباد میں پلازوں میں اپارٹمنٹس نقد آور آسان اقساط پر بک کرکے ر رجسٹریشن کے نام پر 2 سے پانچ لاکھ فی کس کرکے اربوں روپے کے فراڈ کا سامنا ہے ۔اس ضمن میں ماڈل ٹاؤن بی بلاک میں راؤ ساجد نامی پراپرٹی ڈیلر نے ملتان سمیت مختلف علاقوں میں نیٹ ورک قائم کرکے مری ،اسلام آباد میں پلاٹ اور اپارٹمنٹس جعلسازی سے بک کرکے کروڑوں روپے سمیٹنے کے بعدبیرون ملک فرار ہوجکاہے جس پر ایف آئی اے، نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے ماڈل ٹائون ملتان سمیت دیگر علاقوں میں پراپرٹی ڈیلرز سے تحقیقات کی ہیں، مذکورہ بین الصوبائی گروہ سے متاثرہ افراد ایم ڈی اے ملتان سمیت دیگر سرکاری اداروں میں داد رسی کے لئے خوار ہو رہے ہیں۔
    لینڈ مافیا

    Khabrain News

      Keep Reading

      نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال

      سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا

      چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.