لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی
کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔
