Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور(کورٹ رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کا چالان جمع کروانیکا حکم دیدیا۔
سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا