اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل سیونگز کے 111 مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری کرلی گئی ، جس سے صارفین کو قریبی مراکز سے رجوع کرنا پڑ سکتا ہے۔ وفاقی حکومت نے نیشنل سیونگز کے 111 مراکز کو غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار دیتے ہوئے انہیں بند یا قریبی فعال مراکز میں ضم کرنے کی تیاری کرلی۔نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں نیشنل سیونگز مراکز کی تعداد 374 سے کم کرکے 263کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اس مقصد کے تحت مراکز کی کارکردگی اور مالی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں ہر 10 لاکھ روپے کے ڈپازٹس پر 2,500روپے آپریشنل اخراجات کا معیار مقرر کیا گیا ہے۔غیر موثر قرار دئیے گئے 111مراکز کو اخراجات کم کرنے یا کاروبار اور ڈپازٹس میں اضافہ کرکے اپنی مالی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے عملی منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- صدر ٹرمپ 2026 کے نوبیل امن انعام کیلئے نامزد
- پنجاب حکومت کی جانب سے باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے ابتدائی طور پر 600باڈی کیم کی فراہمی
- پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 3 روزہ کتاب میلہ 15 سے 17 اکتوبر تک نیوکیمپس میں سجے گا
- اوگرا ناکام مافیا بے لگام ایل پی جی 500 روپے کلو تک بلیک میں فروخت
- یوکرین کے روس پر 650 ڈرونز حملے،ایک شخص ہلاک،6افرادزخمی
- جاسوسی کا الزام’بھارتی نیوی اہلکار گرفتار
- باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے
- لاہور، این سی سی آئی اے کی کارروئی، جعلی قرض ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 38 مرد اور ایک خاتون گرفتار
- سرکاری اسلحہ استعمال کرنے والے افسران و اہلکار اس کی حفاظت کے بھی ذمہ دار ہوں گے محکمہ پولیس،
- پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے فاضل فنڈز حکومت پنجاب کو منتقل کرنیکی تیاری کا انکشاف
- سموگ تدارک ‘ سکولوںمیں طلباء ‘ والدین اور سٹاف کیلئے کارپولنگ لازم قرار
- کراچی:50سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کیس میں مرکزی ملزم کے دو سگے بھائی گرفتار
- نیشنل سیونگز کے 111مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری شروع
- اے این ایف کارروائیاں’بلوچستان سے 3825 کلو گرام منشیات برآمد
- گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1456ٹریفک حادثات 725افراد زخمی
- میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع
- آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ:2027 ء ٹکٹوں کی درخواستیں 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
- پاکستان کیلئے ایس سی او کی صدارت، ویژن کو عمل میں بدلنے کا اہم موقع : سردار مسعودخان
- پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کو ترقی دینے کا فیصلہ
- ملکی تاریخ میں پہلی بار جیلوں میں قید خواتین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ
