گوا (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر
گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے تقریبا 45 منٹ تک انہیں بچانے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور صبح 5 بج کر 20 منٹ پر ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔واضح رہے کہ نانا پاٹیکر نے 1978 میں فلم گمن سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی سالوں تک بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ رہے۔انہوں نے کرانتی ویر، پرندہ، ویلکم اور اب تک چھپن سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔انہیں تین نیشنل فلم ایوارڈز اور 2013 میں پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ان کے انتقال پر بھارتی فلمی شخصیات اور سیاسی رہنما افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- یمنی زیدی طیارے میں آبدیدہ ہو گئیں جزباتی ویڈہو شیئر کر دی
- حمزہ شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں
- پشاور:وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
- وسط مدنتی انتکابات قبل ایران میں بڑے حملے کا خطرہ جنگ ختم ہو جائےگی ٹرمپ
- عالمی امن کیلئے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے یو این سیکرٹری جنرل کا اعتراف
- ای سی سی کا اجلاس پیجاب کے پی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ارب منظور
- شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
- بھارتی فوج ‘گودی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا ناکام
- سینیٹر بیرسٹر علی ظفر خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
- پس پردہ ملاقاتوں کے بجائے باضابطہ مذاکرات کئے جائیں: بیرسٹر علی ظفر
- دنیا کی تاریخ میں ڈیزل اتنا مہنگا کبھی نہیں ہوا، عوام کی تکلیف کا احساس:علی پرویز ملک
- پاکستان اور برطانیہ کا ترجیحی شعبوں میں تجارت اور تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت:جام کمال
- پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ
- 190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
- اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- پاکستان اور بحرین کا تھارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
- پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
- پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
- سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
- ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
