کیف (نیوز ایجنسیاں )روس جی جابن سے یوکرین پر شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں بچوں
سمیت 28افراد ہلاک جبکہ 100افراد زخمی ہوگئے ۔یوکرینی حکام کے مطابق روس نے رات بھر یوکرین کے مختلف علاقوں کو میزائلوں اور درجنوں ڈرونز سے نشانہ بنایا۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملوں کو حالیہ کارروائیوں میں انتہائی سفاک قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس نے رات بھر 70میزائل اور درجنوں ڈرونز داغے۔زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس کے بیلسٹک میزائل یوکرین کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، جن سے شہری آبادی کو شدید نقصان پہنچا۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی فوجی اور دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، یوکرین نے بیشتر روسی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
روسی حملے
بریکنگ نیوز
- بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
- پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
- سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
- پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
- اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20کیلئے سائن کرنیکی وجہ بتا دی
- سناف لیول معاہدہ طے پاکستان کو 121 ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کا پٹرول ریلیف سکیم فوری ختم کرنے پر زور
- راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی ملاقات کر رہے ہیں
- روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
- پاک بحرین تعلقات مشترکہ اقدار باہمی احترام پر منبی فیلڈ ماشل
- ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
- حوثیوں کیخلاف اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجیں گے؛ ترکیہ
- کیف:روس کے حملے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جارہا ہے
- لاہور:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوملاقات کر رہے ہیں
- کم از کم اجرت میں اضافہ لیبر قوانین پر سختی سے عمل کرایا جا رہا مریم نواز
- فضل الرحمن ثالث حکومت آمادہ پی ٹی آئی نے بھی سر جوڑ لیے مثبت اشارے
- وزیراعظم بحرین تجارت سرمایہ کاری میں تعاون مزید بڑھانے کا عزم
- 1860جنگجو ہلاک کر دیے یمنی فوج حملوں میں متعدد اتحادی فوجی مارے گئے حوثی ترجمان
- پٹرول مزید2.31 روپے ڈیزل 88پیسے مہنگا
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
- مکہ معاہدہ: ترکیہ کا سعودی عرب کی مدد کیلئے دفاعی تعاون کا جائزہ
