دبئی (آئی این پی )اماراتی کرکٹ فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور نے بتایا ہے کہ ٹیم نے پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم کو انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (ILT20)2026 کے لیے کیوں منتخب کیا۔ ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور کے مطابق بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں غیر معمولی مقام رکھتے ہیں۔
وہ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں۔
بریکنگ نیوز
- شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
- ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
- پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
- اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
- روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
- شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
- پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
- نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
- عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
- ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
- بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
- مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
- پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
- لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
- بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
- پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
- سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
- پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
