Share Facebook Twitter Email WhatsApp کولمبو (آئی این پی) دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔سری لنکن کرکٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی لیکن وہ بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔