Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
    • لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
    • سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
    • تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
    • چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
    • چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
    • کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
    • الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
    • حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
    • مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (جنرل رپورٹر)امریکن پاکستانی فزیشنز فار جسٹس اینڈ ڈیموکریسی (اے پی پی جے ڈی) کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا ہے کہ
    بیجا مزاحمت نہیں بلکہ مفاہمت ریاست اور سیاست کاحسن ہے۔سیاستدان ایک دوسرے کیلئے اپنا دروازہ بندنہیں کیا کرتے۔ سنجیدہ مکالمے سے پیچیدہ ترین معاملے کاپائیدارحل تلاش کیاجاسکتا ہے۔حکومت کی طرف دوبارہ مذاکرات کی آفر پراپوزیشن کی طرف سے آمادگی ناگزیر ہے۔منتخب ایوانوں کے ہوتے ہوئے میدانوں میں فیصلے کرناکہاں کی جمہوریت ہے۔وہ اپنے اعزازمیں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ڈاکٹر محمداشرف طورنے مزید کہا کہ محض دھرنوں اورمزاحمت سے مقدمات ختم نہیں ہوں گے،اس کیلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔احتجاجی سیاست سے ریاست کے قومی مفادات پرمنفی اثر پڑتا ہے،شاہراہوں کی بندش سے ہزاروں مزدوراورہنرمنداپنی دیہاڑی مزدوری سے محروم ہوجاتے ہیں اوران بیچاروں کے گھروں میں چولہا نہیں جلتا۔انہوں نے کہا کہ ہماری ریاست اورسیاست جمہوری قوتوں کے درمیان ہرقسم کے تنا اور تصادم کی متحمل نہیں ہوسکتی۔حکومت اوراپوزیشن دونوں دھڑوں کوپاکستان میں سیاسی ومعاشی استحکام کیلئے اپنااپنا کلیدی کرداراداکرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عوام کی محرومیاں جبکہ حکومت اورعوام کے درمیان بہت زیاد ہ دوریاں ختم کرنے کیلئے سیاسی قیادت کے درمیان میثاق معیشت ناگزیر ہے۔قیدی عمران خان کی رہائی کیلئے سیاسی اورآئینی جدوجہدکرناپی ٹی آئی کاجمہوری استحقا ق ہے لیکن اس کیلئے انہیں عوام کو بنیادی شہری آزادی سے محروم کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔انہوں نے کہاکہ حکومت اوراپوزیشن دونوں دھڑوں کواپنا اپنا انتہاپسندانہ موقف چھوڑنا ہوگا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔

      سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،

      تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.