Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
    • لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
    • سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
    • تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
    • چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
    • چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
    • کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
    • الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
    • حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
    • مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس کے فارمولے کے غلط اطلاق نے ٹیکس دہندگان کے لیے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کا فوری ازالہ ضروری ہے، ٹیکس کی ذمہ داری کا تعین متعلقہ قانون اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے کسی بھی تکنیکی یا فارمولہ جاتی غلطی کے نتیجے میں ٹیکس دہندہ پر ایسی اضافی ذمہ داری عائد نہیں ہونی چاہیے جو قانون کے مطابق قابل وصول نہ ہو۔ صدر شیخ احسان الحق، جنرل سیکرٹری طاہر محمود بٹ، سینئر نائب صدر شیخ یاسین، نائب صدور عامر حنیف، شہباز قادر، رانا منظور حسین نے چیئرمین ایف بی آر کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ٹیکس بارز کی جانب سے متعدد مرتبہ اس معاملے کو ایف بی آر کے علم میں لایا گیا، زوم اجلاس اور متعلقہ دفاتر میں ملاقاتیں بھی ہوئیں جبکہ بورڈ کی جانب سے ٹیکس برادری کے موقف سے آگاہی کے باوجود تاحال موثر اصلاح نہیں کی گئی۔ عہدیداران نے کہا کہ صورتحال کا قانونی پہلو بھی انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر آئرس میں غلط فارمولے کے باعث ٹیکس ذمہ داری غلط طور پر بڑھ رہی ہے تو متاثرہ ٹیکس دہندگان کو اعتراض اور قانونی دادرسی کا حق حاصل ہے۔ ایف بی آر کو چاہیے کہ پہلے ہی مرحلے پر نظام کی خامی دور کرکے غیرضروری تنازعات اور اضافی قانونی کارروائی سے بچا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ ابھی جمع نہ ہونے والے کاروباری آمدن کے تقریباً ہر دوسرے ریٹرن کو متاثر کر رہا ہے، جس سے ٹیکس ریٹرنز کی بروقت تکمیل میں رکاوٹ اور ٹیکس دہندگان میں شدید ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ خط میں اس امر پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ غلط اطلاق کے باعث قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ چیئرمین ایف بی آر سے مطالبہ ہے کہ کم از کم ٹیکس فارمولے کی فوری تصحیح، متاثرہ ریٹرنز کے لیے واضح طریقہ کار اور باضابطہ تحریری فیصلہ جاری کیا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔

      سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،

      تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.