Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • کسی ملزم کی ضمانت منظور ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بے گناہ ثابت ہوگیا، رضا تنویر سپرا
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں عروج پر،لاکھو ں ٹیکس دینے والے تاجر بے بس
    • بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریسکیو 1122 مری کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر نیشنل ریزیلنس ڈے منایا گیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز)کی ہدایات پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر نیشنل ریزیلنس ڈے(آفات سے بچا اور تیاری کی آگاہی کا قومی دن)منایا گیا، اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد شہریوں میں قدرتی و ناگہانی آفات سے نمٹنے، بروقت احتیاطی تدابیر
    اختیار کرنے اور ہنگامی صورتحال میں مثر ردِعمل کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے، تاکہ قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے.اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 مری انجینئر کامران رشیدکی زیرِ نگرانی ضلع مری کے مختلف عوامی مقامات پر آگاہی واکس اور مختلف اجتماعی مقامات پر آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، ان سرگرمیوں کے دوران 8 اکتوبر 2005 کے المناک زلزلے کے متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا گیا جبکہ زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے اداروں، ریسکیو اہلکاروں، رضاکاروں اور دیگر امدادی ٹیموں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا،آگاہی سرگرمیوں کے دوران شہریوں کو زلزلہ، لینڈسلائیڈنگ، شدید بارش، برف باری اور دیگر قدرتی آفات کے دوران حفاظتی اقدامات، بروقت انخلا اور ہنگامی صورتحال میں ریسکیو اداروں سے مثر رابطے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی، اس موقع پر اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا کہ ریسکیو 1122 کسی بھی ناگہانی صورتحال میں عوام کی بروقت امداد اور مثر ایمرجنسی رسپانس کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر کامران رشید نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکا نہیں جا سکتا، تاہم بروقت تیاری، مثر منصوبہ بندی، حفاظتی اقدامات اور عوامی آگاہی کے ذریعے جانی و مالی نقصان کو نمایاں حد تک کم کیا جا سکتا ہے، ریسکیو 1122 مری کا کمیونٹی سیفٹی وینگ عوام الناس میں حفاظتی شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مفت تربیت اور آگاہی پروگرامز کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے.اس موقع پر پنجاب کمیونٹی سیفٹی ایکٹ 2021 اور پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز 2022 پر عملدرآمد کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا، شہریوں پر زور دیا گیا کہ محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے حفاظتی اصولوں اور متعلقہ قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں گھبرانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کریں.ریسکیو 1122 مری محفوظ معاشرے کے قیام، عوامی آگاہی، پیشگی تیاری اور ہنگامی صورتحال میں بروقت و مثر امدادی کارروائیوں کے لیے ہمہ وقت سرگرمِ عمل ہے.

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

      صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ

      کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ

      تازہ ترین

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.