Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بجلی گیس صارفین کیلئے سلیب سبسڈی ختم کرنے کی تیاریIMF
    • لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے: مراد علی شاہ
    • جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی ہر ممکن مدد کرینگے: پیوٹن
    • اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن جمعیت علماء اسلام کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • نواز شریف کل ایک ہفتے کےدورے پر لندن پہنچیں گے
    • چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ
    • صوابی میں فائنل اعلان سہیل آفریدی جرأت ہے تو گزر کر دکھائیں فیصل کریم کنڈی
    • سہیل آفریدی شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار
    • بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے’نو ٹیفکیشن جاری
    • وفاق نے ایمرجنسی کی تیاری مکمل کرلی، شیر افضل مروت کا دعوی
    • سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
    • پٹرول چارٹ
    • پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا
    • علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات، ایکسپوز کرنے کی دھمکی
    • بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں
    • بلجیم میں طلبا کے مظاہرے پھوٹ پڑے’ 107 افراد گرفتار
    • پینٹاگون کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ طویل جنگ کیلئے تیار ہیں تہران کا جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان’ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نومبر میں وسط مدتی انتخابات سے قبل
    ایران پر حملہ نہ کرنے کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم قیمتیں اب بھی 100 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آج دوپہر کے بعد برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت تقریبا ایک ڈالر 10 سینٹ یعنی 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔اسی طرح عالمی معیار کا امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی 49 سینٹ، یعنی 0.5 فیصد گر کر 91 ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ گزشتہ روز ہی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا تھا۔خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان صدر ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل خام تیل کی ترسیل پرانی سطح پر بحال ہوگئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے بھی انتخابی ریلی سے خطاب میں تیل قیمتوں میں اضافے کو مصنوعی اور تیل کمپنیوں کے زیادہ منافع کمانے کی لالچ کو ٹھہرایا تھا تاہم ماہرین اس کی وجہ ریفائنری میں بڑھتے ہوئے اخراجات کو قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ مارچ سے ایران نے اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جہاں ے دنیا کو تیل و گیس کی بڑی مقدار ترسیل کی جاتی ہے جب کہ حوثیوں نے باب المندب میں سعودی بحریہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بجلی گیس صارفین کیلئے سلیب سبسڈی ختم کرنے کی تیاریIMF

      لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف سے گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔

      نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے ورلڈ اکنامک فورم کی بھرپور حمایت

      تازہ ترین

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.